راوی اربن ڈیویلپمنٹ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹس لاہور کے مستقبل کیلئے اہم، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹس کو لاہور کے مستقبل کیلئے اہم قرار دے دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ اِن منصوبوں سے شہر لاہور کو درپیش ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائیگی اور ٹائم لائنز میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے کچھ حصوں کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں بھی شامل کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top