ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپیکشن کا آغاز کردیا

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط کے پیشِ نظر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپکشن کا آغاز کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں اُن سے کلائنٹ ڈیٹا کی تفصیلات لی جائیں گی تاکہ مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس (ایس ٹی آر) جاری کی جا سکیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی اِن لینڈ ریوینیو سروس نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو بذریعہ نوٹس آگاہ کردیا ہے اور اب تک 50 ہزار سے زائد ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو نوٹسز بھیجے گئے ہیں۔

ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیم، ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل عباس، متعلقہ افسران اور ڈائریکٹوریٹ اسٹاف دفاتر کا دورہ کریں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top