لاہور میں میگا ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کیلئے 1 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری

لاہور: پنجاب حکومت کے مطابق رواں ماہ لاہور میں میگا ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کیلئے 1 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں مفاہمتی یادداشت کے معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

سی ای او راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی عمران امین کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو تعمیراتی منصوبوں کیلئے سرمایہ کاری کے حصول کا سنہری موقع ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کو دبئی سسٹنیبل سٹی کے طرز پر بنایا جائیگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top