لاہور: ایل ڈی اے نے 121 رہائشی اور کمرشل عمارات کی منظوری دے دی

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے صوبائی دارلحکومت میں 121 رہائشی اور کمرشل عمارات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔

اس ضمن میں ایل ڈی اے کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے اپنی خدمات فراہم کی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ عمارات کی منظوری کا عمل 9 ماہ جاری رہا۔

علاوہ ازیں، لاہور میں 5 ہزار سے زائد کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر بھی کی جارہی ہے جن کی تکمیل جلد متوقع ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

About wasib imdad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے