اگلے دو سالوں میں 25 سے 30 بین الاقوامی سطح کے ہوٹل تیار کیے جائیں گے: زلفی بُخاری

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ٹورزم کوارڈینیشن بورڈ (این ٹی سی بی) سید ذوالفقار عباس بُخاری کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سال کے عرصے میں 25 سے 30 انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے ہوٹل بنائے جائیں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ پاکستان ٹورزم فورم سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت جلد برانڈ پاکستان کا آغاز کرنے والی ہے جس سے لوگوں کو ہوٹل کی ریٹنگ، موسم، ٹریفک اور تفریحی مراکز سے متعلق معلومات ملیں گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے اگلے دس سالوں کے لیے نیشنل ٹورزم سٹریٹیجی بنا دی ہے اور اِس ضمن میں 5 سالہ ایکشن پلان بھی بنا دیا گیا ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top