گوادر کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لیے 43 چینی کمپنیاں تیار

گوادر: چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گوادر میں چین کی 43 کمپنیز سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں جبکہ 200 مزید فرمز سے بات جاری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق انفراسٹرکچر، انرجی، صنعتوں، ٹیکسٹائل، کیمیکل اور آٹو موبائلز کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سی پیک کی ترقی کے لیے کوشاں ہے اور چین کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top