مانسہرہ میں ترقیاتی کام کے لیے 650 ملین روپے کی رقم  مختص

مانسہرہ:صوبائی حکومت نے مانسہرہ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 650 ملین روپے کی رقم منظور کر دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس رقم میں سے 100 ملین  اوغی  مٰیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی تعمیر پر خرچ کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 100 ملین نکاسی ، صحت عامہ اور تعلیم کے شعبے میں خرچ کیے جائیں گے جبکہ ضلع بھر میں پلوں کی تعمیر کے لیے 150 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔

.مزید ازاں  حکومت نے اوغی میں سیاحوں کی دلچسپی کے لیے  ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائے گا جس سے علاقے مٰیں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top