عمار شہید چوک کی تزئین و توسیع کے لیے 1 ارب روپے مختص

راولپنڈی: عمار شہید چوک کی تزئین و توسیع پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کے لیے 1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

پراجیکٹ کی تکمیل 9 ماہ میں کی جائے گی۔

پراجیکٹ کا کنٹریکٹ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو دیا گیا ہے۔

ری ماڈلنگ کا یہ پراجیکٹ سی سی بی کو دیا گیا ہے جو کہ اس سے قبل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس تھا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Scroll to Top
Scroll to Top