ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بیش بہا مواقع میسر، بورڈ آف انویسٹمنٹ

اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بیش بہا مواقع میسر ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

دبئی میں بی او آئی کے تحت ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حاضرین کو بتایا گیا کہ پاکستان میں سالانہ ہاؤسنگ ڈیمانڈ 7 لاکھ یونٹس کی ہے۔

سیکریڑی بی او آئی فرینا مظہر کا کہنا تھا کہ ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کو پُر کشش ٹیکس مراعات میسر ہیں جس سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے آغاز سے ہاؤسنگ سیکٹر میں تیزی کا رجحان ہے اور اِس سکیم کے تحت ون ونڈو آپریشن سے سرمایہ کاروں کی شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top