سوات میں قدیم ترین بدھ عبادت گاہ دریافت

پشاور: سوات کے علاقے ناجی گرام میں کُشن دور کی قدیم بدھ عبادت گاہ دریافت کرلی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق عبادت گاہ تقریباً دو ہزار سال پُرانی ہے۔

یہ کمپلیکس مینگورہ شہر سے 25 کیلومیٹر کی مسافت پر ہے اور یہ آبا چینہ گاؤں میں واقع ہے۔

یہاں ایک سٹوپا اور دو مینار ہیں جو کہ مٹی سے بنے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top