سی ڈی اے نے شہرِ اقتدار کی 80 فیصد روشنیاں بحال کردیں

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر اسلام آباد کی 80 فیصد سٹریٹ لائٹس بحال کردی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شہر میں موجود ہر انڈر پاس پر رنگین روشنیاں نصب کی جا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جن علاقوں میں سٹریٹ لائٹس بحال کی گئی ہیں اُن میں ایکسپریس وے، سری نگر ہائی وے، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو، ایف سکس، ایف سیون، جی ٹین، جی الیون اور دیگر شامل ہیں۔

علاوہ ازیں سی ڈی اے کی پیٹرولنگ ٹیم سڑکوں پر گشت کررہی ہوتی ہے اور جہاں بھی روشنیاں بند ہوں اسے ٹھیک کرتی ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top