سی ڈی اے کا بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہرِ اقتدار میں بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پارک روڈ غیر قانونی تعمیرات مسمار کی گئیں۔

سی ڈی اے کے ماحولیاتی ونگ نے 35 دکانیں اور مکانات مسمار کیے تاہم آپریشن ابھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ سی ڈی اے کا یہ اقدام وزیرِ اعظم عمران خان کے سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کے وسیع تر احکامات کے مطابق ہے جس میں آنے والے دنوں میں مزید تیزی لائی جائیگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top