سی ڈی اے نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر میں سبز احاطے کے اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 2 لاکھ 50 ہزار پودے لگانے کا اعلان کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

دوسرے مرحلے میں گرین بیلٹ، سڑکوں اور پارکس میں پھولوں کی سجاوٹ کی جائے گی۔

اس کے علاوہ شاہراہِ دستور، مارگلہ روڈ، سیونتھ ایونیو، فیصل ایونیو، سرینگر ہائی وے اور جناح ایونیو پر بھی معتدد پودے لگائے جائیں گے تاکہ شہر کی خوبصورتی بحال ہو۔

سی ڈی اے نے شہر بھر سے گندگی ہٹانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں 100 سے زائد بڑے کوڑے دان نصب کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top