سی ڈی اے کا کم لاگت کے 4400 مکانات کی تعمیر کا فیصلہ
Posted On مارچ 16, 2021
0
13 Views
0 
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہری احاطے میں 4400 کم لاگت کے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا ہے۔
علاوہ ازیں، میٹروپولیٹن پولیس اور تین سڑکوں کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ فیصلے چیئرمین سی ڈی اے کے زیرِ صدارت سی ڈی اے بورڈ کے ایک اجلاس میں لیے گئے۔
مزید برآں یہ مکانات علی پور فراش کے علاقے میں تعمیر کیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022