اسلام آباد: سی ڈی اے رواں ماہ شہر میں لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کرے گا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے رواں ماہ 17 سے 19 مارچ 2023 تک اپنا ادبی میلہ منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن نور الامین مینگل نے بتایا کہ اتھارٹی نے کسی پرائیویٹ فرم یا فورم کو سپانسر کرنے کے بجائے خود تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کی نگرانی کے لیے سابق چیئرمین کامران لاشاری، وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد، عدیل ہاشمی اور ممبر ماحولیات سی ڈی اے پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔  فیسٹیول کے لیے دو ممکنہ مقامات پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر اور ایف نائن پارک زیرِ غور ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top