کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے سی ڈی اے اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (آر ڈبلیو ایم سی) کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

دارالحکومت اسلام آباد کے کچرے کو ٹھکانے لگانے کے مستقل حل کے لیے 400 کینال اراضی مختص کرنے پر حکومت غور کر رہی ہے۔

سی ڈی اے حکام کے مطابق اسلام آباد شہر سے روزانہ کی بنیاد پر 550 سے 600 میٹرک ٹن کوڑا اور کچرا اکھٹا کیا جاتا ہے۔

اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے سی ڈی اے نے سارا کچرا روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی بارہ میں مختص جگہ پر تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top