سی ڈی ڈبلیو پی نے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے بدھ کے روز 24 ارب کی لاگت کے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منصوبے صحت، پلاننگ اور ہاؤسنگ سے متعلق ہیں۔

میٹنگ کی صدارت محمد جہانزیب خان نے کی جو کہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top