سی ڈی ڈبلیو پی نے دو منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے پیر کے روز 196.5 ارب کے دو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان میں سے ایک منصوبہ 191.5 ارب کا حیدر آباد سکھر موٹروے کی تعمیر کا ہے۔

یہ موٹروے گوادر اور کراچی پورٹس کے مابین ایک لنک روڈ کا کردار ادا کریگا۔

سی ڈی ڈبلیو پی نے یہ منصوبہ مزید منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیٹو کمیٹی یعنی ایکنک بھیج دیا۔

علاوہ ازیں سی ڈی ڈبلیو پی نے 5 ارب کا ایک اور منصوبہ بھی منظور کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top