سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب منصوبے کا آغاز جلد متوقع
Posted On مئی 22, 2021
0
58 Views
1 
لاہور: سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب منصوبے کا آغاز جلد لاہور میں کیا جائے گا۔
اس منصوبے کو 300 ایکڑ اراضی سے زائد کے احاطے پر تعمیر کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قومی خزانے میں 1300 ارب روپے شامل ہوں گے جبکہ 250 ارب روپے ٹیکس ملے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے کاروبار کا ایک انفراسٹرکچر قیام میں آئے گا جس سے بھاری سرمایہ کاری کا حصول ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022