چیئرمین سی ڈی اے نے ایف نائن پارک میں بہتر سہولیات کی ہدایت کردی

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر احمد علی نے ایف نائن پارک میں بہتر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ ایف نائن پارک میں کیمروں کی انسٹالیشن، نئے واش روم کی تیاری، موسمی پھولوں کی نمائش اور بہتر صفائی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

اُنہوں نے کہا کہ پارک کی اپنی نرسری ہونی چاہیے جہاں پودے اگائے جائیں اور پارک میں لگائے جائیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top