وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر نظرثانی

کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کے روز کویٹہ ڈویژن اور جنوبی بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر نظرثانی کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے کہ جس میں اُن کا کہنا تھا کہ کویٹہ ڈویژن میں 5 بڑے سپورٹس کمپلیکس اور علاقے میں تفریح گاہوں کا قیام اُن کی ترجیح ہے جن کو پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شامل کیا جائے گا۔

اُنہوں نے ماتحت افسران کو ہدایت کی کہ کویٹہ کی ترقی کے لیے ڈیویلپمنٹ پلان ترتیب دیا جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top