وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کم آمدنی والے طبقے کے لیے 35 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کم آمدنی والے طبقے کے لیے 35 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ مکانات اُنھیں 20 سال کے دورانیے پر محیط سالانہ اقساط کی صورت میں حوالے کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں 2 مزید سیمنٹ پلانٹس لگانے کی بھی منظوری دی گئی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top