Commercial Markets

گرانہ ڈاٹ کام کا مال ون وزیر آباد کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ سے متعلق شاندار تقریب کا انعقاد

جون 14, 2022

لاہور: ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ میں منفرد مقام کے حامل ادارے گرانہ ڈاٹ کام نے عمودی طرزِ تعمیر کے کمرشل منصوبے مال ون وزیر آباد کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے حوالے سے  ریئل اسٹیٹ سے منسلک شراکتی کاروباری اداروں کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا مقصد[...]

کمرشل عمارت کی چھت گِرنے سے قبل انتباہی آثار اور علامات

مئی 30, 2022

کسی بھی شہر میں تعمیر شدہ کمرشل مقامات عوامی اور تجارتی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوتے ہیں۔ انفرادی اور ذاتی مصروفیات سے لے کر کاروباری سرگرمیوں سے جُڑی ضروریات اور مختلف امور کی انجام دہی کے پیشِ نظر کمرشل مقامات کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ فائیو سٹار اور تھری سٹار ہوٹل[...]

شاپنگ سینٹر میں سرمایہ کاری سے قبل کن باتوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے؟

مارچ 20, 2022

عام طور پر شاپنگ سینٹر میں سرمایہ کاری ایک آسان عمل تصور نہیں کیا جاتا لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ شاپنگ سینٹر میں سرمایہ کاری ایک منافع بخش کاروبار ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم شاپنگ سینٹر میں سرمایہ کاری سے قبل چند اہم باتوں کو دھیان میں[...]

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

اکتوبر 5, 2020

اسلام آباد: مُلک بھر میں رواں سال ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اِس سال ستمبر میں سیمنٹ کی کُل فروخت 5.21 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال یعنی ستمبر 2019 میں 4.27 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز[...]

نیو بلیو ایریا کے 12 پلاٹ 17 ارب روپے میں نیلام

جولائی 18, 2020

اسلام آباد: نیو بلیو ایریا کے کمرشل پلاٹوں کی نیلامی جو کہ جناح کنوینشن سینٹر میں سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی، گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔ حتمی نتائج کے مطابق نیلام عام میں 15 پلاٹوں کو آکشن کے لئے پیش کیا گیا کہ جن کے عوض سی[...]

وفاق کا 400 ارب کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

جولائی 17, 2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم کا ویژن یہ ہے کہ تعمیراتی شعبے کو اہمیت اور[...]
Tax relief to Gwadar free zone

ایف بی آر کو شناختی کارڈ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اکتوبر 7, 2019

اسلام آباد:     سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے چیئرمین سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ 50 ہزار سے زیادہ کی خریداری کے لئے درکار این آئی سی کے معاملے کو حل کرے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے[...]
Pakistan first e-commerce policy approved

وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی ای-کامرس پالیسی کی منظوری دے دی

اکتوبر 2, 2019

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے ای- کامرس کے ضابطہ کار کی باقائدہ منظوری دیدی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران آن لائن شاپنگ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے ایک فریم ورک پیش کیا گیا جسکی منظوری عمل میں لائی گئی۔ منظوری ملک میں بڑھتے ہوئے آن لائن[...]

موسمیاتی تبدیلی سے بچاو اور اربن پلیننگ

اگست 2, 2019

موسمیاتی تبدیلی سے بچاو اور اربن پلیننگ حالیہ دنوں میں حکومت اسلام آباد کے ماسٹرپلان میں ترامیم کے لیے سرگرم دکھائی دے رہی ہے۔اس سلسلے  میں کئی  اہم اجلاس بھی ہو چکے ہیں جن میں متعلقہ اداروں کے سربراہان نے  اپنے  موقف دیے۔ اسلام آباد کا ابتدائی ماسٹر پلان 1960[...]