سیکٹر ڈی 12 میں سائکلنگ اور جاگنگ ٹریک بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی خوبصورتی کو بحال کرنے کی اپنی کیمپین کے تحت سیکٹر ڈی 12 میں 5 پبلک پارکس اور ایک سائکلنگ ٹریک تیار کرنے کا پی سی ون مکمل کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے کے ماحولیاتی ڈائریکٹوریٹ کے مطابق سائکلنگ اور جاگنگ ٹریک پر کام جلد شروع کیا جائے گا۔

اس سیکٹر کے باسیوں کا کہنا ہے کہ یہاں ایک بڑی تعداد میں لوگ اپنے پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کررہے ہیں جس سے سڑکوں کی حالت خستہ ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے کے اس قدم سے اُن کے لیے صحت افزا سرگرمیوں کا انتظام ہوگا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top