راولپنڈی: ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے 80 ملین مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی

راولپنڈی: راولپنڈی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ روز 80 ملین مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی۔

تفصیلات کے مطابق اس اراضی کا کُل رقبہ 4 کنال بنتا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے یہ اقدام وزیرِ اعظم عمران خان کے خصوصی احکامات پر لیا۔

ڈی سی راولپنڈی نے تمام اسسٹنٹ کمشنران کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن یقینی بنائیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

About wasib imdad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے