پلاٹ کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے درکار ڈاکومنٹس
Posted On فروری 17, 2021
1
698 Views
4 
پلاٹ کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:
الاٹ کنندہ یا اٹارنی کی درخواست درکار ہوگی۔
تصدیق شدہ الاٹمنٹ لیٹر کی کاپی درکار ہوگی۔
الاٹ کنندہ یا اٹارنی کی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی بھی جمع کرائیں۔
پے آرڈر بھی اٹیچ کیا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022