نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت ایک گھر کی تعمیر پر 3 لاکھ کی سبسڈی منظور
Posted On مارچ 18, 2021
0
208 Views
2 
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت ایک گھر کی تعمیر پر 3 لاکھ روپے سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق یہ منظوری وزیرِ خزانہ کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی۔
اجلاس میں عوام کے لیے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت شرائط میں مزید نرمی بھی منظور کی گئی۔
اجلاس میں چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
کمیٹی نے یہ منظوری رواں سال کے اختتام تک ایک لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022