سال 2020 میں اسلام آباد میں 100 ارب سے زائد کی اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں، سی ڈی اے

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق شہرِ اقتدار میں گزشتہ سال میں ایک سو ارب سے زائد کی اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بلڈنگ کنٹرول سیکشن (بی سی ایس) نے 22 ملین مربع فٹ کے احاطے میں 2 ہزار 315 عمارات کو تعمیر کرنے کی منظوری دی۔

گزشتہ سال میں بی سی ایس کو تین ڈائریکٹوریٹس میں تقسیم کیا گیا جن میں زون ون اور ہاؤسنگ سوسائٹیز شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق صرف عمارات کے نقشوں کی منظوری سے ہی 1.92 ارب کی کمائی ہوئی۔

منظور شدہ عمارات میں 2075 رہائشی جبکہ 138 کمرشل ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top