فیصل آباد شہر کے لیے نئے ماسٹر پلان کی تیاری کا عمل تکمیل کے قریب

فیصل آباد: فیصل آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے شہر کے لیے نئے ماسٹر پلان کی تیاری کا کام کافی حد تک مکمل کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق ماسٹر پلان کو حتمی طور پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رواں سال 23 مارچ تک شیئر کیا جائے گا۔

ڈویژنل کمشنر ثاقب منان کا کہنا ہے کہ ماسٹر پلان کو شہر کے اگلے 20 سال کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کا آخری ماسٹر پلان 1988 میں بنایا گیا تھا جب شہر کی آبادی چند ہزار تھی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top