ایف بی آر نے سیمنٹ کے ڈیلروں کے لیے انکم ٹیکس ریٹ میں 0.25 فیصد کمی کر دی

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیمنٹ کے ڈیلروں کے لیے انکم ٹیکس ریٹ 1.5 فیصد سے کم کر کے 0.25 فیصد کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ٹیکس ریٹ کو ٹیکس قوانین کے آرڈیننس (ترمیمی) 2021 میں کم کیا گیا اور اس کا اطلاق ہول سیلرز اور ریٹیلرز پر کردیا گیا ہے۔

اس کمی کا فائدہ صرف وہ ڈیلر، سب ڈیلر، ہول سیلر اور ریٹیلر اُٹھا سکتے ہیں جو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت رجسٹرڈ ہیں یا ترمیمی آرڈیننس کے 60 روز کے اندر رجسٹر ہوجاتے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top