ملک میں فن ٹیک کے فروغ کے لیے مربوط پالیسی تیار، چیئرمین ایس ای سی پی

اسلام آباد: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ کمیشن پاکستان میں فن ٹیکس کے فروغ کے لیے ایک مربوط پالیسی کا قیام کر چکا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ایک وبینار سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فن ٹیک انڈسٹری اُٹھ رہی ہے اور یہ معاشی نمو میں ایک بہتر کردار ادا کر سکتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایس ای سی پی نے ریگولیٹری سینڈ باکس کا کانسپٹ لانچ کیا ہے جس سے محدود سطح پر جدید پراڈکٹس کی ٹیسٹنگ کی جا سکتی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top