کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر کام تیزی سے جاری، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر تیزی سے عملدرآمد کروا رہی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ کراچی ٹریڈ کاریڈور پراجیکٹس اور گرین لائن منصوبوں کے ذریعے شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ سکھر حیدرآباد موٹروے پر بھی کام جاری ہے اور وفاق اس منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سندھ میں 3100 کلومیٹر روڈ نیٹورک پر بھی کام ہورہا ہے جس سے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے لیے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top