حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کیلیے ریزیڈینشل اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی ریزیڈینشل اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ترسیلات زر کا فروغ ہوسکے۔

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

وزارتِ داخلہ نے اس ضمن میں وفاقی کابینہ کو ایک سمری ارسال کردی ہے جس پر فیصلہ جلد متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ریزیڈینشل اسکیم پارک روڈ زون فور میں بنائی جائیگی۔

یہ اسکیم 6 ہزار ہاؤسنگ یونٹس پر محیط ہوگی اور اس سے 40 ہزار سے زائد لوگ استفادہ کرسکیں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top