گرانہ ڈاٹ کام نے کیا کراچی میں پہلے سائکلنگ سنڈے کا انعقاد، بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت

کراچی: اسلام آباد میں سائکلنگ سنڈے کی بھرپور پذیرائی کے بعد گرانہ ڈاٹ کام نے روشنیوں کے شہر کراچی میں پہلے سائکلنگ سنڈے کا شاندار انعقاد کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شہریوں کی بڑی تعداد نے اس ایونٹ میں شرکت کی جہاں نہ صرف وہ تفریحی سائکلنگ سے لُطف اندوز ہوے بلکہ اُنہوں نے سائکلنگ کے مقابلوں میں بھی خوب حصہ لیا جس کے اختتام پر جیتنے والوں میں ستائشی سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے گئے۔

حکام نے ایونٹ کی زبردست میزبانی کی اور اس بات پر زور دیا کہ کراچی کو سائیکل دوست شہر بنایا جائے اور یہاں بہترین سائکلنگ انفراسٹرکچر، مخصوص سائکلنگ لینز اور پارکنگ اسپیسز تشکیل دیے جائیں اور

شہر میں ماحول دوست سرگرمیوں کا ادراک ہو۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top