اسلام آباد کا ڈومیسائل سسٹم مزید شفاف اور موثر بنانے پر غور

Islamabad domicile system

اسلام آباد:    قومی اسمبلی کے حکومتی اراکین نے ڈومیسائل بنوانے اور حاصل کرنے کے طریقہ کار کو مزید شفاف بنانے پر زور دیا ہے۔

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

اسمبلی میں بحث کے دوران علی نواز اور راجہ خرم نواز نے یہ انکشاف کیا کہ دیگر شہروں کے باسیوں کو بھی اسلام آباد کا ڈومیسائل 24گھنٹوں کے اندر مل جاتا ہے، جس سے وہ بھی یہاں کے کوٹہ کو استعمال کرنے کے اہل ہو جاتے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ سابقہ منسٹر ہاوسنگ اکرم دورانی نے کے پی کے لوگوں کیلئے اسلام آباد کے ڈومیسائل بنوائے اور انکو پی ڈبلیو ڈی میں نوکریاں دلوائیں۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے داخلہ شوکت علی نے جواب دیا کہ کسی بھی قسم کی بے قاعدگی کے نتیجے میں ڈومیسائل منسوخ کر دیا جائے گا۔

پارلیمانی سیکریٹری برائے داخلہ شوکت علی نے مزید بتایا کہ سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر روزانہ 30-35ڈومیسائل بناتا ہے جس کی تعداد اور ترسیل موبائل ایپ کے ذریئے بڑھا دی جائےگی۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top