جمیل احمد گورنر سٹیٹ بینک تعینات، وزارت خزانہ سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا ہے۔

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی سفارش اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956(ترمیمی 2022) کے سیکشن اے 111 کے تحت جمیل احمد کو 5 سال کی مدت کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ حکام کے مطابق نوٹیفیکیشن کے بعد جمیل احمد نے بطور گورنر اسٹیٹ بینک اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top