خیبر پختون خواہ حکومت نے مانسہرہ میں پلازہ کی تعمیر کا ٹھیکہ منسوخ کردیا

traders strike

مانسہرہ : تحصیل کونسل مانسہرہ نے ایک قراداد کے تحت خیبر پختون خواہ حکومت کو 22 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پلازے کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔
تحصیل کونسل نے بتایا کہ پلازے کی تعمیر کے لیے 22 کروڑ کی رقم کا اجراء کرنے میں کچھ دشواریاں تھی جن کی بنا پر اس منصوبے کی تنسیخ کی تجویز بھیجی ہے۔اور اس سلسلے میں مالی بدعنوانی اور بد انتظامی سے بچنے کے لیے ٹھیکے کا دوبارہ اجراء کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق کہ یہ زمین کورا کرکٹ جمع کرنے کے لیے 10 لاکھ روپے کے عوض خریدی گئی تھی جہاں پر شہر بھر سے کچرا جمع کیا جا تا تھا۔ کونسلر ز کا کہنا تھا کہ کونسل کے فنڈز کی پوری تحصیل میں منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top