لاہور کا ماسٹر پلان ایک سال میں مکمل کیا جائے گا

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے چیئرمین ایس ایم عمران کا کہنا ہے کہ لاہور کے نئے ماسٹر پلان میں بڑھتی ہوئی مانگ کے پیشِ نظر مزید انڈسٹریل علاقوں کے لیے جگہ مختص کی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری طبقے کو تمام تر سہولیات دینے کے لئے کوشاں ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ راوی ریورفرنٹ پراجیکٹ کے علاقے میں جتنے بھی انڈسٹریل یونٹس آئیں گے اُن پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی۔

صدر ایل سی سی آئی میاں طارق مصباح کا کہنا تھا کہ راوی ریورفرنٹ پراجیکٹ سے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اور الائیڈ انڈسٹریز میں کام کی تیزی آئے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More

1 thought on “لاہور کا ماسٹر پلان ایک سال میں مکمل کیا جائے گا”

Comments are closed.

Scroll to Top
Scroll to Top