لاہور: پولیس کا جعلی ایل ڈی اے دستاویزات بنانے والی فیکٹری کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور: لاہور پولیس نے ایک حالیہ کارروائی میں تعلیمی فراڈ کے خلاف کامیابی سے کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اور اس کے نتیجے میں ایک بڑی جعلسازی کو بےنقاب کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق یہ گروہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اربوں روپے کی دستاویزات، پنجاب یونیورسٹی کی جعلی ڈگریاں اور سٹیمپ پیپرز بنانے میں ملوث تھا۔ اور فیکٹری غازی آباد تھانے کی حدود میں واقع ہے۔

 

مزید تحقیقات میں لاکھوں روپے مالیت کے جعلی سرکاری دستاویزات اور ٹکٹوں کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف ہوا۔ علاوہ ازیں، حکام نے جعلی عوامی کاغذات کی تیاری میں استعمال ہونے والے سکینرز، فوٹو کاپیئرز اور دیگر آلات کو ضبط کر لیا۔ مزید یہ کہ 2 افراد کو جعلی فیکٹری چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top