ایل ڈی اے نے نئے لینڈ یوز قوانین متعارف کروا دیے

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نئے لینڈ یوز قوانین متعارف کروا دیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان قوانین کا اطلاق شہر لاہور کے 4 ضلعوں میں کیا جائے گا۔

ایل ڈی اے کے ترجمان کے مطابق تعمیراتی سرگرمیوں سے جُڑے افراد کو لینڈ یوز قوانین، پالیسی اور گائیڈ لائنز سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

ایل ڈی اے ترجمان کے مطابق کاروبار دوست یہ قوانین کمرشلائزشن فیس پر 5 فیصد تک چھوٹ دیتے ہیں، اقساط کا دورانیہ 2 سال سے بڑھا کر 3 سال تک کردیا گیا ہے۔

علاوہ اس کے این جی اوز اور فلاحی اداروں کو کمرشلائزشن فیس مکمل طور پر معاف کردی گئی ہے۔

ایل ڈی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اے کے این اقدامات کی وجہ سے کاروبار میں آسانی کے لحاظ سے لاہور کی ریٹنگ میں بہتری ہوئی ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top