خانیوال میں 6 سڑکوں کی تعمیر مکمل

image (390)

خانیوال: ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ شاہد رحمان کا کہنا ہے کہ خانیوال میں 6 سڑکوں کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے جبکہ دیگر پراجیکٹس پر کام 15 مارچ سے شروع کیا جائے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ 6 سڑکوں کی تعمیر کے لیے 150 ملین روپے مختص کیے گئے تھے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔