اسلام آباد کا ماسٹر پلان جلد تیار کیا جائے گا، وفاقی حکومت

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے اور اسے جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا عمارات کی عمودی حد ختم کردی گئی ہے تاکہ زرعی زمین کا تحفظ کیا جا سکے۔

اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار سوالات کے لیے مختص گھنٹے میں جوابات دیتے ہوئے کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top