نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 2 ملین سے زائد افراد کی ریجسٹریشن

اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 2 ملین سے زائد افراد کا اندراج مکمل ہوچکا ہے جن میں سے 1.7 ملین افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزارتِ ہاؤسنگ کے مطابق ابھی تک 1508 اپارٹمنٹس کی حوالگی مکمل کی جا چکی ہے۔

وزارتِ ہاؤسنگ کے مطابق ملک بھر میں تعمیراتی منصوبے زور و شور سے جاری ہیں اور معتدد رکے ہوئے منصوبوں کو شروع کرنے کی کوششیں بھی تیز کی جا رہی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top