بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار پر نظر ثانی
Posted On فروری 25, 2021
0
11 Views
0 
کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ نے تمام پراجیکٹس کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔
میٹنگ میں منگی ڈیم اور گروک ڈیم پر کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ کو آگاہ کیا گیا کہ پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں رواں سال کے لیے 194 منصوبے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022