ملکی برآمدات، مارچ میں دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: مارچ کے مہینے میں ملکی برآمدات کا حجم 2.345 ارب ڈالر رہا جو کہ گزشتہ دس برس میں کسی بھی مہینے میں سب سے زیادہ ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ اعلان وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ مارچ میں مُلکی برآمدات کی سطح فروری کے مہینے سے 13.4 فیصد زائد رہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل 2 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات ریکارڈ ہورہی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top