سی ڈی اے نے آئی جے پی روڈ کی توسیع کا پی سی ون منظور کرلیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے آئی جے پی روڈ کی توسیع کا پی سی ون منظور کرلیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق روڈ کے دونوں اطراف سے دو لینز کا اضافہ کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں سی ڈی اے ایف نائن پارک کے عین سامنے جناح ایونیو کی بحالی اور تعمیر پر بھی کار فرما ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جے پی روڈ کی بحالی اور توسیع سے راولپنڈی سے اسلام آباد اور واپس جانے والی ٹریفک کا بہاؤ آسان ہوگا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top