پی ایچ اے نے لاہور میں 51 اربن جنگلات کے قیام پر کام شروع کردیا

لاہور: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاہور میں 51 میاواکی اربن جنگلات کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان فروری 12 کو ان میں سے ایک جنگل کا افتتاح کریں گے۔

میاواکی طریقہ شجر کاری کا جاپانی طریقہ ہے جس کے تحت انواع و اقسام کے پودے ایک ساتھ اگائے جاتے ہیں۔

اس طریقے کے تحت لگائے گئے درخت تیس گنا زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top