وزیرِ اعظم نے جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا
Posted On اپریل 21, 2021
0
25 Views
0 
نوشہرہ: وزیرِ اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبہ 18 ماہ میں مکمل کیا جائے گا اور اس میں 1320 اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے۔
اس سکیم کا مقصد معاشرے کے اُن افراد کی مدد کرنا ہے جن کی ماہانہ آمدن 40 ہزار سے کم ہے۔
افتتاحی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر کے پی محمود خان، وفاقی وزیرِ مواصلات محمود خان اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
وزیرِ اعظم نے درہ آدم خیل روڈ پراجیکٹ کا بھی افتتاح کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022