سرسید ایکسپریس وے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی: پاکستان ریلوے کی سر سید ایکسپریس وے کا افتتاح آج3جولائی کو ہو گا۔ سرسید ایکپریس وے کا افتتاح راولپنڈی اسٹیشن پر کیا جائے گا۔   ذرائع کے مطابق سرسید ایکپریس وے کا افتتاح وزیر اعظم  کریں گےسرسید ایکسپریس وے راولپنڈی سے کراچی چلنے والی نئی وی آئی پی ٹرین  ہے ۔ شیڈول کے مطابق سرسید ایکسپریس کل 4 جولائی سے سفر کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ ٹرین دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر راولپنڈی سے روانہ ہو  گی اور اگلے روز دوپہر 12 بجے کراچی کینٹ پہنچے گی۔ ٹرین کے سٹاپس میں وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد، خانیوال، روہڑی، حیدر آباد ، لانڈھی اور ڈرگ روڈ شامل ہیں ۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top