وزیرِ اعظم نے آئی ٹی برمادات بڑھانے کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز بنانے کی ہدایت کردی
Posted On اپریل 6, 2021
0

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سروسز اور اس سیکٹر کی برآمدات بڑھانے کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز بڑھانے پر زور دیا ہے۔
وہ آئی ٹی سیکٹر کے حوالے سے ایک میٹنگ کی صدارت کررہے تھے جہاں اُنہوں نے اس ضمن میں ضروری اقدمات کرنے کی خصوصی ہدایت کی۔
اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں قلیل اور طویل مدتی ٹارگٹس رکھے جائیں تاکہ حالیہ وقتوں کی ضرویات کو پورا کیا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
اہم دینی فریضہ حج کی اہمیت، واجبات، فرائض اور ارکان
جون 29, 2022